آئی ایم ایف معاہدہ معیشت کومستحکم کرنے کے لیے بریک تھرو ، عدالتی فیصلوں سے پولیٹیکل آرڈر متاثر ہوگاتو اثرات معیشت پربھی پڑیں گے: احسن اقبال

 آئی ایم ایف معاہدہ معیشت کومستحکم کرنے کے لیے بریک تھرو ، عدالتی فیصلوں سے پولیٹیکل آرڈر متاثر ہوگاتو اثرات معیشت پربھی پڑیں گے: احسن اقبال

اسلام آباد : وفاقی وزیر احسن اقبال کاکہنا ہےکہ آئی ایم ایف معاہدہ معیشت کومستحکم کرنے کے لیے بریک تھرو ہے۔احسن اقبال نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدہ معیشت کومستحکم کرنے کے لیے بریک تھرو ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب حکومت سنبھالی کہاجارہا تھا کہ پاکستان سری لنکا بن جائے گا۔ان کاکہنا تھا کہ عدالتی فیصلوں سے پولیٹیکل آرڈر متاثر ہوگاتو اثرات معیشت پربھی پڑیں گے۔

حامد خان نے کہاکہ نواز شریف کو نااہل کرنے کافیصلہ ہوچکا تھا۔ عدالت کھیل بن جائے تو پیچھے کیا رہ جاتا ہے۔عدالت نے فیصلے پر صرف مہر لگانی تھی۔ججز ہمیشہ قانون کے مطابق فیصلوں کی کوشش کرتے ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں