چین اور پاکستان کا دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم

چین اور پاکستان کا دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
سورس: File

اسلام آباد:  نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی اور چینی وزیرخارجہ وانگ ای نے دونوں ممالک کی جانب سے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہا رکیا۔

 
 
ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق تبت میں ٹرانس ہمالیہ فورم کے اجلاس کی سائیڈ لائن پر دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں سی پیک سے وابستگی کا اعادہ کیا گیا۔

5bb1eaedac7ec238c83dd9a18c95b6f5

 

 وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے پاک چین دو طرفہ تعلقات کی مثبت رفتار  پر  زور  دیتے ہوئے اسٹریٹجک رابطے بڑھانے کا عہد کیا۔

مصنف کے بارے میں