غیر ملکی شہریوں کا انخلا، رفح بارڈر آج پھر کھولا جائے گا

 غیر ملکی شہریوں کا انخلا، رفح بارڈر آج پھر کھولا جائے گا

غزہ :غیر ملکی شہریوں کے انخلاکےلیے رفح بارڈر آج پھر کھولا جائے گا۔مصر اور جنگ زدہ غزہ کی پٹی کے درمیان آمد و رفت کا واحد راستہ رفح بارڈر آج پھر کھولا جائے گا۔

بتایا جاتا ہے کہ بارڈر کھلنے کے بعد 63 امریکیوں سمیت رومانیہ، برطانیہ، یوکرین اور قازقستان کے شہریوں کے غزہ سے انخلا کا امکان ہے۔

دوسری جانب اقوام متحدہ کے 13 اہلکاروں کی آج مصر سے غزہ روانگی بھی متوقع ہے۔

مصنف کے بارے میں