انگلینڈ ، فوٹوگرافر  کرسٹوفر آئسن نے رائل میٹرولوجیکل سوسائٹی کا پہلا انعام اپنے نام کرلیا

انگلینڈ ، فوٹوگرافر  کرسٹوفر آئسن نے رائل میٹرولوجیکل سوسائٹی کا پہلا انعام اپنے نام کرلیا

انگلینڈ میں قائم رائل میٹرولوجیکل سوسائٹی نے 2022 کے لیے ویدر فوٹوگرافر آف دی ایئر کے فاتحین کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اس  ایوارڈ کیلئے  119 ممالک کے مصوروں کی  22تصاویر شارٹ لسٹ کی گئیں ۔ ٹاب آف دی لسٹ کا پہلا انعام  انگلینڈ کے فوٹوگرافر  کرسٹوفر آئسن نے جنوبی ساحل سے ٹکرانے والے طوفان اور منجمد آبشاروں   کی  تصاویر پر اپنے نام کیا  ۔  جبکہ دوسرا انعام ذوہان ذو  نے  نائجیریا میں منجمد برف کی تصاویر پر جیتا ۔

  17  سالہ ایرس پِل نےغروب آفتاب کی شاندار تصویر  پر ینگ فوٹوگرافر کا ایوارڈ جیتا  ۔رائیل سوسائٹی نے  دنیا بھر سے ہر عمر کے باصلاحیت فوٹوگرافروں کے جشن کی قیادت کی۔