امریکی سافٹ ویئر کمپنی کا سی ای او ہائیکنگ کے دوران ہلاک

امریکی سافٹ ویئر کمپنی کا سی ای او ہائیکنگ کے دوران ہلاک

کیلیفورنیا:امریکی سافٹ ویئر کمپنی کا سی ای او ہائیکنگ کے دوران ہلاک ہوگیا۔ 


امریکہ  میں ایک سافٹ ویئر کمپنی کا  سی ای او دوران ہائیکنگ 200 فٹ کی بلندی سے گر اپنی جان گنوا بیٹھا۔امریکی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملٹی ملینئر اور سافٹ ویئر کمپنی کے سی ای او 40 سالہ جسٹن بنگھم 200 فٹ کی بلندی سے گر کر ہلاک ہوگئے۔

نیشنل پارک سروس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے کے قریب اس وقت پیش آیا۔زائین نیشنل پارک کی ٹیکنیکل سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم اور واشنگٹن کاؤنٹی شیرف کے اہلکار حادثے کی اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ گئے اور جسٹن بنگھم کو طبی امداد دی گئی، مگر وہ جانبر نہ ہو سکے

مصنف کے بارے میں