نئی حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان، عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہوں گے: الیکشن کمیشن

 نئی حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان، عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہوں گے: الیکشن کمیشن

اسلام آباد:الیکشن کمیشن  نے ملک بھر میں نئی حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ  کیا ہے اور نئی حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ عام انتخابات نئی حلقہ بندیوں کے بعد ہوں گے ۔عام انتخابات 90دن میں نہیں ہو سکتے ۔

الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ 14 دسمبر تک حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت کی جائے گی۔

الیکشن کمیشن 14 دسمبر تک حلقہ بندیاں مکمل کرنے کے بعد انتخابی شیڈول کا اعلان کرے گا۔

 
 
 
 
 

مصنف کے بارے میں