چیف الیکشن کمشنرکے نام کے جعلی واٹس ایپ اکاؤنٹس سے جھوٹےپیغامات و پروپیگنڈے پھیلائے جانےکا انکشاف

  چیف الیکشن کمشنرکے نام کے جعلی واٹس ایپ اکاؤنٹس سے جھوٹےپیغامات و پروپیگنڈے پھیلائے جانےکا انکشاف
سورس: file

اسلام آباد: عام انتخابات سے قبل جعلی پیغامات اور جھوٹے پروپیگنڈوں کو فروغ دینے کیلئے چیف الیکشن کمشز کے نام سے جعلی واٹس ایپ اکا ؤنٹس بنائے جانے کاا نکشاف ہوا۔ 

الیکشن کمیشن  کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجا کے جعلی اکاؤنٹ میں چیف الیکشن کمشنرکانام اورتصویراستعمال کی گئی ہے۔

ab132233390cea778c895370d473def7

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عوام سے گزارش ہےکہ وہ چیف الیکشن کمیشر کے نام سے بنائے گئے اکاؤنٹس اور ان کے ذریعے پھیلائی جانے والے جعلی پیغامات اورجھوٹے پروپیگنڈوں سےہوشیاررہیں اور انہیں نظر انداز کر دیا جائے۔

مصنف کے بارے میں