کابل :بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کی افغان صدر سے ملاقات

کابل :بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کی افغان صدر سے ملاقات

برما:کیا تمیں برما کے مظلوم مسلمانوں کاپتا ہے،میانمار سے روہنگیا مسلمانوں کا بھوک افلاس سے تنگ آکر بنگلہ دیش کی جانب انخلا اب بھی جاری ہے۔روہنگیا مسلمانوں کے قافلے تھمنے کا نام نہیں لے رہے

سیلابی پانی میں قافلوں کی قطاریں دور دور تک پھیلی ہوئی ہیں ۔میانمار کی فوج سے زخم کھانے کے بعد رہی سہی کسر جھاڑیوں سے لگے زخموں اور سیلابی پانی میں کشتیوں تک پہنچے کی تگ و دو نے پوری کر دی ۔روہنگیا مسلمانوں کی تعداد 5 لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی۔

میانمار سے نسل کشی کا شکار روہنگیا مسلمانوں کے بڑے بڑے قافلے کشتیوں اور سیلابی پانی سے بھرے ہوئے کھیتوں سے گزر کر بنگلہ دیش پہنچ رہے ہیں۔روہنگیا مسلمان میانمار سے ضرورت کا چیدہ چیدہ سامان سروں پر اٹھائے ہوئے بنگلہ دیش کی جانب رواں دواں ہیں۔میانمار سے بسی بسائی بستیاں چھوڑ نے پر مجبور روہنگیا مسلمان کسی محفوظ چھت کی تلاش میں سرحد پار کٹھن راستوں پر نکلنے پر مجبور ہیں۔