این ایف سی ایوارڈ صوبوں کا آئینی حق ہے، کسانوں کی حوصلہ افزائی کی جائے: شازیہ مری

  این ایف سی ایوارڈ صوبوں کا آئینی حق ہے، کسانوں کی حوصلہ افزائی کی جائے: شازیہ مری

کراچی :پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی ترجمان شازیہ مری کاکہنا ہے کہ  این ایف سی ایوارڈ صوبوں کا آئینی حق ہے، کسانوں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔ شازیہ مری نے میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ    این ایف سی ایوارڈ صوبوں کا آئینی حق ہے، کسانوں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔ 
ان کاکہنا تھا کہ  صدر آصف علی زرداری کے ویژن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے۔ بلاول بھٹو چاہتےہیں امیروں کوملنےوالی مراعات غریبوں کو ریلیف میں تبدیل ہوں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک میں سیاسی اور معاشی استحکام چاہتی ہے۔ان کاکہنا تھا کہ  کسانوں کی حوصلہ افزائی کی جائے، کسان ملک کو خوراک کی پیداوار میں خود کفیل کریں گے۔

مصنف کے بارے میں