وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے کابینہ ڈویژن سے سرکاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس کے مطابق، عید الفطر پر 3 چھٹیاں ہوں گی، جو 31 مارچ (بروز پیر) سے 2 اپریل (بروز بدھ) تک ہوں گی۔

دوسری جانب بلوچستان کی حکومت نے عید کے لیے 5 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے ۔ ماہرین فلکیات کی پیش گوئی کے مطابق، رواں سال رمضان المبارک کے 29 روزے ہوں گے، جس کے بعد عید الفطر 31 مارچ 2025ء (بروز پیر) کو منائی جائے گی۔

مصنف کے بارے میں