ہمیں ماضی کی بڑی جنگوں اور غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا، دنیا کو روس یوکرین جنگ کی وجہ سے خوراک کی کمی کا سامنا ہے: انتونیوگوتریس

 ہمیں ماضی کی بڑی جنگوں اور غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا، دنیا کو روس یوکرین جنگ کی وجہ سے خوراک کی کمی کا سامنا ہے: انتونیوگوتریس

نیویارک :اقوام متحدہ  کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کاکہنا ہےکہ   ہمیں ماضی کی بڑی جنگوں اور غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا، دنیا کو روس یوکرین جنگ کی وجہ سے خوراک کی کمی کا سامنا ہے۔


اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے  78 ویں اجلاس  سے خطاب میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ    ہمیں ماضی کی بڑی جنگوں اور غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا، دنیا کو روس یوکرین جنگ کی وجہ سے خوراک کی کمی کا سامنا ہے۔


انہوں نے کہا کہ دنیا کو روس یوکرین جنگ کی وجہ سے خوراک کی کمی کا سامنا ہے۔ دنیا کو یوکرینی گندم اور خوراک کی اشد ضرورت ہے۔ انتونیو گوتریس نے کہا  افغانستان میں خواتین کے حقوق کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ افغان عوام طویل عرصے سے خانہ جنگی کا شکار رہے ہیں۔ 


عالمی ادارے کے سیکریٹری جنرل کاکہنا تھا کہ  کہا کہ افغان عوام کو عالمی مدد کی ضرورت ہے۔  مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے عوام امن چاہتے ہیں۔

مصنف کے بارے میں