پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ، سٹاک ایکسچینج میں تیزی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ، سٹاک ایکسچینج میں تیزی

کراچی :  پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان  ہے ۔

نیو نیوز کے مطابق  کے ایس ای 100 انڈیکس  231 پوائنٹس کا اضافے کے بعد 65 ہزار 734 پر موجود ہے۔

انٹربینک میں امریکی ڈالر  بھی14 پیسے سستا ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 278.64 روپے سے کم ہوکر 278.50 روپے کا ہوگیا۔ 

مصنف کے بارے میں