مجھے اب بھی یقین نہیں ہو رہا ہے  کینز میں ریڈ کارپٹ پر چلنے کا موقع ملا:اریکا رابن

  مجھے اب بھی یقین نہیں ہو رہا ہے  کینز میں ریڈ کارپٹ پر چلنے کا موقع ملا:اریکا رابن

فرانس :مس یونیورس پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والی اریکا رابن کاکہنا ہےکہ  مجھے اب بھی یقین نہیں ہو رہا ہے کہ مجھے واقعی بین الاقوامی فلم انڈسٹری کے پیشہ ور افراد کے درمیان کینز میں ریڈ کارپٹ پر چلنے کا موقع ملا۔اریکا رابن نے کینز فلم فیسٹیول میں شرکت کی ہے۔

اریکا رابن کینز فلم فیسٹیول میں فلم ’دی سبسٹینس‘ کے پریمیئر کے موقع پر جلوہ گر ہوئیں۔


انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کانز فلم فیسٹیول سے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے ۔اریکا رابن نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ مجھے اب بھی یقین نہیں ہو رہا ہے کہ مجھے واقعی بین الاقوامی فلم انڈسٹری کے پیشہ ور افراد کے درمیان ریڈ کارپٹ پر چلنے کا موقع ملا۔

مصنف کے بارے میں