آئی ایم ایف کی میٹنگ 29 اپریل کو ہوگی، بورڈ پاکستان کےلیے 1.1 بلین ڈالر کی فنڈنگ کی منظوری دے گا

 آئی ایم ایف کی میٹنگ 29 اپریل کو ہوگی، بورڈ پاکستان کےلیے 1.1 بلین ڈالر کی فنڈنگ کی منظوری دے گا

اسلام آباد:آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ 29 اپریل کو ہوگی، جس  میں آئی ایم ایف بورڈ پاکستان کےلیے 1.1 بلین ڈالر کی فنڈنگ کی منظوری دے گا۔

جون 2023 میں آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 3 بلین ڈالر قرضہ پروگرام کی منظوری دی تھی۔

 نئے آئی ایم ایف پروگرام کےلیے آئی ایم ایف مشن کے اگلے ماہ کے وسط میں دورہ پاکستان کا امکان ہے۔پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ 24ویں قرض پروگرام میں داخل ہوگا۔

مصنف کے بارے میں