عوام کیلئے ایک اور خوشخبری، پٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے کمی کا امکان

عوام کیلئے ایک اور خوشخبری، پٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے کمی کا امکان

اسلام آباد:  یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 4روپے کمی کا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہےجبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی ساڑھے 3روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔

 ذرائع کے مطابق نئی قیمتوں کا اعلان 31 مئی کو کیا جائے گا۔
 

مصنف کے بارے میں