پرنسپل ایچی سن کالج 40 لاکھ روپے تنخواہ لیتے تھے، ان کی سیلری کا آڈٹ شروع کردیا گیا:گورنرپنجاب

پرنسپل ایچی سن کالج 40 لاکھ روپے تنخواہ لیتے تھے، ان کی سیلری کا آڈٹ شروع کردیا گیا:گورنرپنجاب

لاہور : پرنسپل  ایچی سن کالج  کےاستعفےپرگورنرپنجاب کاموقف سامنےآگیا۔گورنربلیغ الرحمان کہتےہیں پرنسپل ایچی سن کالج40لاکھ  روپےماہانہ تنخواہ لےرہےتھے۔ مائیکل اے تھامسن    کی  ماہانہ تنخواہ کیلئےآڈٹ  شروع کردیاگیاہے۔

گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ پرنسپل ایچ سن کالج سال میں 100سےزائدچھٹیاں کرتےتھے۔  تحقیقات سے بچنےکیلئےپرنسپل ایچ سن کالج نےاستعفیٰ دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نئےپرنسپل ایچ سن کالج کی تعیناتی کرلی گئی ہے۔احدچیمہ  کےبچےایک سال  سےکالج نہیں جارہےتھےاس لیےفیس معافی کی درخواست کی۔

مصنف کے بارے میں