65 برس کی عمر میں ماہرین صحت کے مطابق   یہ کام باقاعدگی سے  ضرور کریں، ورنہ؟

65 برس کی عمر میں ماہرین صحت کے مطابق   یہ کام باقاعدگی سے  ضرور کریں، ورنہ؟

کیلیفورنیا:بڑھتی عمر کی وجہ سے بہت سے مسائل جنم لیتے ہیں۔ماہرین صحت کے مطابق ان مسائل سے نمٹنے کے لیے اپنے معالج رابطے کے ساتھ ساتھ کچھ باتیں ا نتہائی ضروری ہوتی ہیں ورنہ نقصان ہوتا ہے۔ اگر آپ کی عمر 65 برس سے کم ہے تو آپ کو ذہنی تناؤ اور اضطرابی کیفیت کے حوالے سے محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔

ڈاکٹروں کے ایک گروپ نے اس بات پر زور دیا ہے  اگر آپ جوان اور 65 برس کی عمر تک ہیں تو باقاعدگی سے ذہنی تناؤ اور اضطرابی کیفیت کی سکریننگ کروائیں۔امریکی پریوینٹیو سروسز ٹاسک فورس نے 2002 میں ڈاکٹروں  کی ایک ٹیم کو ڈپریشن کے مریضوں کا جائزہ لینے کی سفارش کی تھی۔  جس کے بعد سے یہ پہلا موقع ہے جب ڈاکٹروں کی اس ٹیم نے بالغ افراد بالخصوص حاملہ خواتین اور 2002 کے آس پاس پیدا ہونے والے افراد کو باقاعدگی سے سکرینگ کروانے پر زور دیا ہے۔

خیال رہے کہ یہ رہنمائی ذہنی تناؤ کے مریضوں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی تعداد کے مقابلے معالجین اور ماہرین کی کمی کے باعث سامنے آئی ہے۔ماہرین کے مطابق  صحت کی دیکھ بھال کے نظام کے اندر ذہنی صحت فراہم کرنے والوں تک بروقت رسائی حاصل کرنا مشکل ہوسکتا ہے۔ تاہم  65 برس اور زائد العمر افراد کو سکرینگ کروانے کا مشورہ نہیں دیا۔ یاد رہے کہ ڈاکٹروں کی اس ٹیم نے اس سے قبل 8 برس سے کم عمر بچوں کو ذہنی تناؤ اور اضطرابی کیفیت سے متعلق جانچ کروانے کی تجویر پیش کی تھی۔

مصنف کے بارے میں