میانمار: میانمار میں 7.7 شدت کے زلزلے کے باعث ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
زلزلے کے جھٹکے تھائی لینڈ اور چین تک محسوس کیے گئے، جبکہ بنکاک میں متعدد عمارتیں گر گئیں اور درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے۔
بنکاک میں سڑکوں پر دراڑیں پڑنے سے میٹرو اور ریل سروسز معطل کر دی گئیں، جبکہ چین کے صوبے یونان میں بھی 7.9 شدت کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔