اینڈرائیڈ صارفین خبردار، ایپس سے ٹرانزیکشن  پر اکائونٹ ہیک   ہونا آسان،ماہرین کا محتاط رہنے کامشورہ

 اینڈرائیڈ صارفین خبردار، ایپس سے ٹرانزیکشن  پر اکائونٹ ہیک   ہونا آسان،ماہرین کا محتاط رہنے کامشورہ

نیویارک:اینڈرائیڈ صارفین  کو ماہرین نے خبردار کیا  ہے کہ  ایپس کی مدد سے   ٹرانزیکشن پر  محتاط رہیں کیونکہ اس طرح سے اکاؤنٹ ہیک ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے اور بہت آسانی سے  اکاؤنٹ ہیک ہوسکتا ہے۔

اس حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ نامعلوم ہیکرز آپ کے فون اکاؤنٹس اور ’منی ایپ‘ تک رسائی حاصل کر کے آپ کی رقم اور دیگر معلومات چوری کر سکتے ہیں۔مائیکروسافٹ محققین کا کہنا ہے کہ اینڈرائیڈ صارفین یہ بات ذہن نشین کرلیں کہ ہیکرز خفیہ حملوں کے ذریعے آپ کے اکاؤنٹس کو استعمال کر سکتے ہیں اور آپ کو اس کا علم بھی نہیں ہو سکے گا۔

ر

پورٹ میں کہا گیا ہے کہ محققین نے حال ہی میں دریافت کیا ہے کہ اینڈرائیڈ ایپس ایک عام سکیورٹی کمزوری کی وجہ سے ڈیٹا کے چوری، میلویئر اور دیگر حملوں کا شکار ہوسکتی ہیں۔

مصنف کے بارے میں