موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی آؤٹ لک مستحکم کردی،مہنگائی کی شرح میں کمی کا امکان 

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی آؤٹ لک مستحکم کردی،مہنگائی کی شرح میں کمی کا امکان 

اسلام آباد:موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی آؤٹ لک مستحکم کردی ہے۔ اس وجہ سے مہنگائی کی شرح کم ہونے کا امکان  ہے۔ 


رپورٹ کے مطابق بینکنگ سیکٹر کی آوٹ لک پہلے منفی تھی، بینکنگ کے اچھے منافع کی وجہ سے آوٹ لک مستحکم کی گئی۔


موڈیز کا کہنا ہے پاکستان کی معاشی شرح نمو دو فیصد رہنے کی توقع ہے، مہنگائی کی شرح اس مالی سال میں 23 فی صد رہنے کا امکان ہے،پچھلے مالی سال مہنگائی کی شرح 29فی صد تھی ۔
 

مصنف کے بارے میں