چیف الیکشن کمیشن کو کوئی نہیں ہٹا رہا، فیصلہ عوام نے کرنا ہے جس کی اکثریت ہو گی وہ آگے آئے گا: پرویز خٹک

چیف الیکشن کمیشن کو کوئی نہیں ہٹا رہا، فیصلہ عوام نے کرنا ہے جس کی اکثریت ہو گی وہ آگے آئے گا: پرویز خٹک

پشاور: پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا کہ چیف الیکشن کمیشن کو کوئی نہیں ہٹا رہا،
 فیصلہ عوام نے کرنا ہے جس کی اکثریت ہو گی وہ آگے آئے گا۔ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ   چیف الیکشن کمیشن کو کوئی نہیں ہٹا رہا۔ فیصلہ عوام نے کرنا ہے جس کی اکثریت ہو گی وہ آگے آئے گا۔


ان  کاکہنا تھا کہ  پختونخوا قومی موومنٹ کے صدر اکبرخان نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں شمولیت اختیار کرلی ہے، کاغذات نامزدگی کا ابھی وقت ہے، وقت کا انتظار کررہے ہیں ابھی چیزیں بدل رہی ہیں۔

لوکل ایڈجسٹمنٹ کے اختیارات تفویض کر دیئے گئے ہیں، ذاتی طور پر مداخلت کا حامی نہیں ہوں، پی ٹی آئی کا فیصلہ سپریم کورٹ کرچکا ہے،انہوں نے کہا  فیصلہ عوام نے کرنا ہے جس کی اکثریت ہو گی وہ آگے آئے گا۔

مصنف کے بارے میں