امریکہ نے شامی باغیوں کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کی تصدیق کر دی

امریکہ نے شامی باغیوں کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کی تصدیق کر دی

واشنگٹن:  امریکہ نے شامی صدر بشارالاسد کی مخالف فورسز   کو ہتھیاروں  کی فراہمی روک دی.

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک اعلیٰ امریکی جنرل نے گزشتہ روز تصدیق کی ہے کہ صدر ڈونڈ ٹرمپ  کی ہدایات پر  باغیوں کو مسلح  کرنے کا عمل روک دیا  گیا ہے۔

 امریکی خصوصی فورسز کے کمانڈر  ٹونی تھومس کے مطابق یہ اقدام روس کو رعایت دینے سے متعلق نہیں ہے۔ واضح رہے کہ سن 2013ء میں امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے شامی باغیوں کو ہتھیاروں کی فراہمی کا آغاز کیا تھا۔

مصنف کے بارے میں