وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے دیگر صوبوں کے طلبہ کے لیے ہونہار سکالرشپ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے دیگر صوبوں کے طلبہ کے لیے ہونہار سکالرشپ کا اعلان

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیگر صوبوں کے طلبہ کے لیے ہونہار سکالرشپ سکیم کی منظوری دے دی، جس میں پنجاب کی طرح اہلیت کا یکساں معیار مقرر کیا گیا۔

سکیم کے تحت دیگر صوبوں کے طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے، اور ہونہار طلبہ کے لیے خصوصی ہیلپ لائن بھی قائم کی جائے گی۔ مریم نواز نے کہا کہ لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ دیگر صوبوں کے بچوں کا بھی حق ہیں اور یہ اسکیم ہر بچے کے لیے ایک اہم قدم ثابت ہوگی۔

مصنف کے بارے میں