دوسرا ٹی ٹوئنٹی : پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دوسرا ٹی ٹوئنٹی : پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

برمنگھم : پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی 4 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 

برمنگھم میں کھیلے جا رہے ہیں میچ میں کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتا اور انگلش کپتان بٹلر کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ بابر اعظم کا کہنا تھا کہ پچ اچھی نظر آ رہی ہے ۔ سوئنگ بھی ہے۔ 

مصنف کے بارے میں