لا ہور، شہد ا کے خا ند انو ں کے لیے نئی ایس ایم ایس سر وس آ گئی

لا ہور، شہد ا کے خا ند انو ں کے لیے نئی ایس ایم ایس سر وس آ گئی

لاہور : لا ہور میں شہد ا کے خا ند انو ں کے لیے نئی ایس ایم ایس سر وس آ گئی ویلفیئر کی کا میا بی کے بعد پنجا ب کے دیگر آ ر پی اوز اور ڈی پی نے لا ہور پو لیس کے سو فٹ ویئر اور تکنیکی سہو لتو ںکے حو الے سے مد د ما نگ لی ہے۔بتا یا گیا ہے کہ پنجا ب پو لیس کے سینکڑوں شہد ا کے خا ند انو ں کو ما لی ور پنشن کے حصو ل کیلئے کلر کو ں کی کر پشن کا سا منا رہتا تھا ۔

اس حوالے سے پنجاب بھر میں تو شکایات کا سلسلہ جاری ہے تاہم ایس ایس ایڈ من لا ہو ر رانا ایا ز سلیم نے ان شکا یا ت کا فوری نوٹس لیتے ہوئے نا صر ف عملہ کی سر زنش کی بلکہ شکایات کے ازالے اور شہدا کے خاندانوں کے لئے بہتر سو لیتں فر اہم کر نے کیلئے ویلفیئرآ ئی نئی ایس ایم ایس سر وس ذاتی طو ر پر تیا ر کروائیَ

جبکہ شہد ا کے خا ند ان کے افر اد کی دیگر سہو لتو ں کے ساتھ پنجا ب کے کسی بھی ضلع سے اگر بیو ہ کا آ نا ضر وری ہو تو انہیںپک اینڈ ڈراپ کی سہو لت فر اہم کر دی ہے، اس طرح کے سا تھ بیو اﺅ ں سے رابطہ کر نے کیلئے صر ف فیملیز سٹا ف کی خد ما ت حا صل کی تا کہ وہ اس طر ح اپنا مسئلہ کھل کر بتا سکیں ویلفیئرآ ئی سو فٹ ویئر کی کا میا بی کے بعد پنجا ب کے آ ر پی او ر اور ڈی پی او نے ایس ایس پی ایڈ من رانا ریا ز سلیم سے سنگین خد ما ت ما نگ لی ہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں