مشتری ہوشیار باش!پی ٹی آئی والے اپنی فطرت کے مطابق جلد "باپ"سے معافی مانگیں گے، اوپیا جے انقلاب: خواجہ سعد رفیق

مشتری ہوشیار باش!پی ٹی آئی والے اپنی فطرت کے مطابق جلد

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف کی دوغلی پالیسی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جلد اپنے باپ سے معافی مانگیں گے۔ 

انہوں نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ مشتری ہوشیار باش ! قمر جاوید باجوہ کو میر جعفر کا لقب دیکر اقتدار کی واپسی کیلئے ان ہی کے سامنے گڑگڑانے والے، محمود خان اچکزئی کی نقلیں اتارنے کے بعد انہیں راہبر ماننے والے  یہی لوگ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن پر دشنام طرازی کرنے کے بعد ان کے در کا طواف کرنے والے اپنی فطرت کے مطابق باپ سے معافی نہ مانگنے کا پرچار بھی کرتے ر ہیں گےاور باپ کے پاؤں پکڑنے کا کوئی موقع جانے بھی نہ دیں گے۔ او پیا جے انقلاب ۔

مصنف کے بارے میں