سیلفی انسانی صحت کو کیسے متاثر کرتی ہے؟

لاہور: نوجوانوں میں سیلفی کا رجحان جنون کی حد تک بڑھ گیا ہے ۔ جہاں سیلفی کا شوق اب تک کئی افراد کی جان لے چکا ہے تو وہی ماہرین نے اس کے بڑے نقصان سے نوجوانوں کو خبردار کر دیا ہے۔

ماہرین نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں سیلفی کلچر انسانی صحت کو شدید متاثر کرسکتا ہے ۔ اس سے نا صرف دماغی صحت متاثر ہوتی ہے بلکہ اس سے نوجوانوں میں کھانے کی بے تربیتی بھی فروغ پاتی ہے۔ ماہرین کامزید کہنا ہے کہ سیلفی کے جنون نے سوشل میڈیا کے سٹارز کو بھی سوچنا ہوگا کہ ان کی پوسٹوں کا نوجوان مداحوں پر کیا اثر ہوسکتا ہے۔