رواں سال کے دوران عراق میں داعش کا مکمل صفایا ہو جائے گا، عراقی وزیر اعظم

رواں سال کے دوران عراق میں داعش کا مکمل صفایا ہو جائے گا، عراقی وزیر اعظم

بغداد: عراق کے وزیر اعظم حیدرالعبادی نے کہا کہ ملک میں موجود انتہا پسند تنظیم داعش کا رواں سال کے اندر مکمل طور پر صفایا کیا جائے گا۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے عراقی وزیراعظم نے بغداد میں ہونے والی پریس کانفرنس میں داعش کے خلاف عراقی سلامتی کے دستے کی جانب سے حاصل کردہ فتح کو سراہا اور کہا کہ رواں سال کے دوران داعش کا مکمل صفایا کیا جائے گا۔

اس وقت عراق میں داعش کے زیر کنٹرول صوبہ صلاح الدین، قصبہ شرقات، اور صوبہ الانبار کے تین مغربی شہر اور دیگر چھوٹے علاقے شامل ہیں۔

مصنف کے بارے میں