اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم مقرر

اسحاق ڈار ڈپٹی وزیراعظم مقرر

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف  نےوفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر  کردیا ہے۔ْ

کابینہ ڈویژن نے اسحاق ڈار کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ،اسحاق ڈار کی تعیناتی کی منظوری قائد ن لیگ  نواز شریف  نے دی تھی.

واضح رہے  ڈار اس وقت وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیےسعودی عرب میں موجود ہیں۔