رمضان المبارک کا آخری عشرہ کرکٹ کے لیے انتہائی اہم

رمضان المبارک کا آخری عشرہ کرکٹ کے لیے انتہائی اہم

اوول : مشکلات میں گھری پاکستانی ٹیم نے  1992 میں جدید کرکٹ کا پہلا ورلڈ کپ جیت لیا تھا۔ پچیس سال بعد پھر رمضان کی مقد س ساعتوں میں ہم پاکستان اور بھارت کے درمیان  چیمپئنز ٹرافی کا  فائنل (منی ورلڈ کپ ) کا  بڑا مقابلہ دیکھ رہے ہیں۔
دنیائے کرکٹ کی تاریخ ہمیشہ پاک بھارت میچ کے حوالوں سے یاد رکھ جائے گی،پاک بھارت کرکٹ دنیا بھر کو اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہے۔اس وقت دنیا بھر سے ڈیڑھ ارب شائقین اس میچ کو دیکھ رہے ہیں۔یہ اعصابی جنگ ہے جو جیتے گا وہ ہی سکندر ہو گا۔  پاکستان نے 25مارچ 1992کو 20رمضان المبارک کے دن ورلڈ کپ کا فائنل جیتا ۔

ان لمحوں کو دیکھنے والے آج تک رمضان المبارک کی برکتؤں کو پاکستان  کی جیت میں اہم سمجھتے ہیں ۔ جب ساری قوم پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے دعائیں کر رہی تھی ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔