تائیوان کی آزادی کے حامی نہیں : امریکا نے بھی چین کی طاقت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے 

تائیوان کی آزادی کے حامی نہیں : امریکا نے بھی چین کی طاقت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے 

بیجنگ : امریکا نے چین کی طاقت کے آگے گھٹنے ٹیک دیے ہیں۔ تائیوان کو چین کا حصہ تسلیم کرلیا ہے۔ 

بیجنگ میں نیوز بریفنگ میں امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا تائیوان کی آزادی کی حمایت نہیں کرتا۔ 

وزیر خارجہ بلنکن کا کہناتھا کہ امریکا ون چائنہ پالیسی پر یقین رکھتا ہے اور ون چائنہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ۔ 

واضح رہے کہ امریکی وزیر خارجہ بلنکن ہفتے کو بیجنگ پہنچے تھے جہاں انہوں نے چینی صدر اور وزیر خارجہ سے بھی ملاقات کی۔ 2018 کے بعد بلنکن پہلے وزیر خارجہ ہیں جنہوں نے چین کا دورہ کیا۔ 

مصنف کے بارے میں