آئی ایس پی آر کی جانب سے سائبر الرٹ جاری کردیا گیا

آئی ایس پی آر کی جانب سے سائبر الرٹ جاری کردیا گیا
کیپشن: فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

اسلام آباد: آئی ایس پی آر کی جانب سے سائبر الرٹ جاری کردیا گیا، آئی ایس پی آر کا نام استعمال کرکے ایک ای میل بھیجی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ invite@ispr.press ای میل سے آئی ایس پی آر کا کوئی تعلق نہیں اس ای میل کو کھولنے سے قبل ہی ڈیلیٹ کر دیا جائے لیکن اگر غلطی سے ای میل کھول بھی لی جائے تو اس کے کسی بھی لنک پر کلک نا کیا جائے کیونکہ اس ای میل کو کھولنے سے کمپیوٹر ،موبائل میں وائرس آجاتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: پیپلزپارٹی کے مرکزی نائب صدر میاں منظور احمد وٹو نے زرداری کو بڑا جھٹکا دیدیا
 ائی ایس پی آر کیispr.gov.pk کے علاوہ کوئی ویب سائٹ نہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کی بانی کارکن فوزیہ قصوری نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا
 

  نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں