Get Alerts

 آئی ایم ایف مشن اگلے پروگرام کے لیے مذاکرات کرے گا، مقصد بہتر اور مضبوط گورننس کی بنیاد رکھنا ہے:ایستھر پیریز 

  آئی ایم ایف مشن اگلے پروگرام کے لیے مذاکرات کرے گا، مقصد بہتر اور مضبوط گورننس کی بنیاد رکھنا ہے:ایستھر پیریز 

اسلام آباد:پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز کاکہنا ہے کہ   آئی ایم ایف مشن اگلے پروگرام کے لیے مذاکرات کرے گا، مقصد بہتر اور مضبوط گورننس کی بنیاد رکھنا ہے۔ ایستھر پیریز  نے ایک بیان میں کہاکہ   آئی ایم ایف مشن اگلے پروگرام کے لیے مذاکرات کرے گا، مقصد بہتر اور مضبوط گورننس کی بنیاد رکھنا ہے۔

ایستھر پیریز کاکہنا تھا کہ  آئی ایم ایف مشن کا وفد ناتھن پورٹر کی قیادت میں اگلے ہفتے پاکستانی حکام سے مذاکرات کرے گا۔  آئی ایم ایف مشن اگلے پروگرام کے لیے مذاکرات کرے گا۔

آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز  نے مزید کہا کہ مذاکرات میں لچکدار معاشی ترقی کی بنیاد رکھنے پر بات ہوگی۔

ٹیگز: