پاکستان دنیا کے پانچ بہترین نجی سرمایہ کار ممالک میں شامل ہو گیا ہے: دانیال عزیز

اسلام آباد:وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ پچھلے کچھ دنوں میں معیشت سے متعلق بہت سوالات اٹھائے گئے،پچھلے سال آئی ایم ایف کے اہداف مکمل کر لیے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترقی پذیرممالک میں معیشت کے مسائل ہوتے ہیں،ہمارے ہاں بہتری زیادہ آئی ہے،اچھی معیشت سے ر وزگار اور مواقع پیدا ہوتے ہیں، قرضے سے متعلق بہت باتیں کی جاتی ہیں،امپائر کی انگلی سے لےکرآج تک وہ صاحب غیر جمہوری اور غیر آئینی تاثر رکھتے ہیں۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ملک کی موجودہ معیشت کی بہتر صورتحال کا کریڈٹ اسحاق ڈار کو جاتا ہے ،منجمداثاثوں میں بیشتروزیر خزانہ کی ملکیت ہی نہیں ہیں،نہ ہی ان کا نام پانامہ میں ہے۔دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ ن لیگ میں کوئی ٹوٹ پھوٹ نہیں،اصل انتشارتحریک انصاف میں ہے
ان کا کہنا تھا کہدانیال عزیز کہتے ہیں کہ جب نواز لیگ کو حکومت ملی تو حالات بہت خراب تھے، ملک میں اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی تھی،مسائل پرقابوپارہے ہیں جب نوازلیگ آتی ہے تو معاشی استحکام آتا ہے،توانائی کاشعبے میں کامیابیاں ملی ہیں،پیداوارمیں اضافہ ہواہے۔