Get Alerts

علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد

علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد

 اسلام آباد: پی ٹی آئی نے بیرسٹر علی ظفر کو سینیٹ میں اپنا پارلیمانی لیڈر نامزد کردیاہے۔

 چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا ہے۔

بیرسٹر گوہر نے چیئرمین سینیٹ سے بیرسٹر علی ظفر کی بطور پارلیمانی رہنما تقرری کے نوٹیفکیشن کے اجرا کی سفارش کی ہے۔

ٹیگز: