نواز شریف 40  سال حکومت میں رہے, چوتھی بار وزیر اعظم بن کرکیا  کریں گے؟فیصل کریم کنڈی 

 نواز شریف 40  سال حکومت میں رہے, چوتھی بار وزیر اعظم بن کرکیا  کریں گے؟فیصل کریم کنڈی 

کراچی :پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے  نواز شریف 40  سال حکومت میں رہے،بلاول بھٹو نے کہا تھا تھر بدلے گا پاکستان، آج تھر پاکستان کو روشن کر رہا ہے۔پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ   نواز شریف 40  سال حکومت میں رہے،بلاول بھٹو نے کہا تھا تھر بدلے گا پاکستان، آج تھر پاکستان کو روشن کر رہا ہے۔

ان کاکہنا تھاکہ  کہ نواز شریف چوتھی بار وزیر اعظم بن کرکیا  کریں گے۔انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو نے کہا تھا تھر بدلے گا پاکستان، آج تھر پاکستان کو روشن کر رہا ہے، بلاول بھٹو پنجاب کے ہر شہر میں این آئی سی وی ڈی جیسے ادارے قائم کریں گے۔


فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نوجوانوں کو روزگار کے وسائل فراہم کریں گے، وہ مزدوروں اور محنت کشوں کی معاشی بدحالی ختم کریں گے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی سیاست انتقام نہیں عوام کی خدمت ہے۔

مصنف کے بارے میں