Get Alerts

ورلڈ بینک پاکستان کو 46 کروڑ ڈالر دے گا

ورلڈ بینک پاکستان کو 46 کروڑ ڈالر دے گا
کیپشن: Image Source: The Star Breaking Twitter Account

اسلام آباد:ورلڈ بینک پاکستان کو 46 کروڑ ڈالرز کا قرضہ دے گا، رقم تعلیم اور بجلی کے منصوبوں پر خرچ ہو گی۔


تفصیلات کے مطابق ، ورلڈ بینک پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک کو مختلف شعبوں کےلئے قرضہ فراہم کرتا رہتاہے،اب  ورلڈ بینک پاکستان کو 46 کروڑ ڈالزر کا قرضہ دے گا، قرضےکی رقم تعلیم اور بجلی کے منصوبوں پر خرچ ہو گی۔ 

 
ورلڈ بینک کے مطابق ،40 کروڑ ڈالرز تعلیمی شعبے کےلئے دئیے جائیں گےجبکہ6 کروڑ ڈالرز بجلی کی ترسیل پر خرچ ہوں گے۔

ٹیگز: