سعودی عرب میں ہیروئن سمگل کے الزام میں پاکستانی شہری کا سر قلم

سعودی عرب میں ہیروئن سمگل کے الزام میں پاکستانی شہری کا سر قلم

دمام:سعودی عرب میں ہیروئن سمگل کے الزام میں پاکستانی شہری کا سر قلم کر دیا گیا


تفصیلات کے مطابق سعودی حکام نے ہیروئن بھاری مقدارمیں اسمگل کرنے والے پاکستانی شہری زبیر احمد کا سر قلم کر دیا۔ وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ پاکستانی شہری زبیر احمد ہیروئن پیٹ میں چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش کررہا تھا۔ الزام ثابت ہوجانے پر اسے موت کی سزا سنادی گئی تھی۔