فیصل آباد والوں نے آج اپنا فیصلہ سنادیا ہے،  ن لیگ گالم گلوچ کی سیاست نہیں کرتی نا ہی کسی کو چور کہتی ہے: مریم نواز 

  فیصل آباد والوں نے آج اپنا فیصلہ سنادیا ہے،  ن لیگ گالم گلوچ کی سیاست نہیں کرتی نا ہی کسی کو چور کہتی ہے: مریم نواز 

فیصل آباد : ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز  کاکہنا تھا کہ   جس محبت سے استقبال کیا لگا ہی نہیں کہ نواز شریف 4 سال سے یہاں نہ آیا ہو۔

فیصل آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے  مریم نواز نے کہاکہ  جس محبت سے استقبال کیا لگا ہی نہیں کہ نواز شریف 4 سال سے یہاں نہ آیا ہو۔


ان کاکہنا تھا کہ   ممی ڈیڈی نہیں بلکہ اصلی پاکستانی (ن) لیگ کے ساتھ ہے۔ انہوں نے   بانی پی ٹی آئی پر  تنقید کرتے ہوئے کہاکہ  حکیم رانا ثنا اللہ نے ایسا علاج کیا کہ نہ بیمار نظر آتا ہے نہ بیماری۔ 
رہنما مسلم لیگ (ن) نے بتایا کہ فیصل آباد ترقی کرتا ہے تو ملک ترقی کرتا ہے، فیصل آباد والوں نے آج اپنا فیصلہ سنادیا ہے، (ن) لیگ گالم گلوچ کی سیاست نہیں کرتی نا ہی کسی کو چور کہتی ہے۔

مصنف کے بارے میں