Get Alerts
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر 9 سے 12 اپریل تک 4 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔
وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔