Get Alerts

اسلام آباد پولیس کا بیرون ملک پاکستانیوں کی سہولت کیلئے اہم قدم 

اسلام آباد پولیس کا بیرون ملک پاکستانیوں کی سہولت کیلئے اہم قدم 
سورس: file

اسلام آباد : اسلام آباد کیپیٹل پولیس  نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کیلئے اہم اقدام کیا ہے۔ سمندر پار پاکستانیوں کیلئے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کی آن لائن سہولت متعارف کرادی ہے۔ 

نیو نیوز کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کی سہولت اب آن لائن دستیاب ہے۔

 اوورسیز پاکستانی اسلام آباد پولیس کی ویب سائٹ پر  جا کر ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کیلئے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔

ٹیگز: