فواد چودھری کو عید سے قبل بڑا ریلیف، راہداری ضمانت منظور 

فواد چودھری کو عید سے قبل بڑا ریلیف، راہداری ضمانت منظور 

اسلام آباد : عید سے قبل فواد چودھری کو ریلیف مل گیا اور ان کی راہداری ضمانت منظور کرلی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی راہداری ضمانت منظور کی۔ 

فواد چودھری کی جانب سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں درج مقدمات میں متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کے لیے راہداری ضمانت کی استدعا کی گئی تھی۔

عدالت نے 21 روز کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے فواد چودھری کو متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

مصنف کے بارے میں