پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی اڑان جاری، ٹریڈنگ کے پہلے روز ایک ہزار پوائنٹس کی تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی اڑان جاری، ٹریڈنگ کے پہلے روز ایک ہزار پوائنٹس کی تیزی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی نا رکنے والی اڑان جاری ہے۔ اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے پہلے دن دوران ٹریڈنگ ایک ہزار پوائنٹس کی تیزی دیکھنے کو ملی۔

اسٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 62500 پوائنٹس کی حد عبور کرگئی۔100 انڈیکس 1001 پوائنٹس بڑھ کر 62692 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ آئل اینڈ گیس اور سیمنٹ کمپنیز کے شیئرز سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

مصنف کے بارے میں