Get Alerts

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں کمی کا اعلان کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق  پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔

پٹرول کی نئی قیمت 377روپے 78 فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ  ڈیزل کی قیمت 380روپے 78 پیسے فی لیٹر برقرار ہے۔

ٹیگز: