Get Alerts

بینظیرانٹر نیشنل ایر پورٹ کے رن وے پر نجی ایئر لائن کا مسافر طیارہ پھسل کر گاڑی سے ٹکرا گیا تاہم مسافر محفوظ رہے

راولپنڈی:بینظیرانٹر نیشنل ایر پورٹ کے رن وے پر نجی ایئر لائن کا مسافر طیارہ پھسل کر گاڑی سے ٹکرا گیا تاہم مسافر محفوظ رہے۔

 راولپنڈی کے بینظیر ایر پورٹ پرکراچی سے آنے والی نجی ایئر لائن کی پرواز کو لینڈنگ کے بعد ٹو کرکے لایا جارہا تھا کہ رن وے پر ہک ٹوٹنے کے باعث طیارہ پھسل کر گاڑی سے ٹکرا گیا۔

ایر پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت طیارے میں مسافر بھی سوار تھے، واقعے کی وجہ سے طیارے کو نقصان پہنچا ہے تاہم مسافر محفوظ رہے ہیں۔