Get Alerts

وزیراعظم نے آئی ایم ایف پروگرام کو کامیابی سے مکمل کرنے کی یقین دہانی کرا دی

وزیراعظم نے آئی ایم ایف پروگرام کو کامیابی سے مکمل کرنے کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد: ایم ڈی آئی ایم ایف کا وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ ، وزیراعظم نے آئی ایم ایف پروگرام کو کامیابی سے مکمل کرنے کی یقین دہانی کرا دی ۔

ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹلینا جارجیوا کا سیلاب سے ہونے والے جانی ومالی نقصان پر اظہار افسوس ، پاکستان کی مدد کرنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا ، وزیراعظم نے سیلاب متاثرین سے اظہار ہمدردی پر کرسٹلینا جارجیوا کا شکریہ ادا کیا ۔

شہباز شریف نے ایم ڈی آئی ایم ایف کو جنیوا کانفرنس میں شرکت کی دعوت بھی دی ۔

ٹیگز: