Get Alerts

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک سے لفظ کالعدم ہٹانے کی منظوری دیدی

TLP Pakistan,Saad Rizvi,Sheikh Rasheed,PTI,PMIK,Imran Khan,TLP Dharna,TLP Long March

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک سے لفظ کالعدم ہٹانے کی منظوری دیدی،کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے وزارت داخلہ کی سمری کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق  وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد تحریک لبیک پاکستان کا نام کالعدم جماعتوں کی فہرست سے خارج تصور ہو گا۔

واضح رہے تحریک لبیک پاکستان سے معاہدہ کے مطابق حکومت پابندی ہٹا رہی ہے، اس سلسلے میں پنجاب حکومت  نے ٹی ایل پی سے پابندی  ہٹانے کی سفارش  کی تھی ۔