Get Alerts

نتالی پورٹمین بل رائیڈر بنیں گی

نتالی پورٹمین بل رائیڈر بنیں گی

لاس اینجلس : ہالی وڈ اداکارہ نٹالی پورٹمین اپنی نئی فلم میں بیل چلانے والی (بُل رائیڈر) بنیں گی۔

انہوں نے فلم ”برونکو بیلے“ سائن کی ہے۔ اس فلم میں وہ ایک پرعزم امریکی خاتون کا کردار ادا کر رہی ہیں جو بیل یا سانڈ کو مہارت سے چلانے کا خواب پورا کرتی ہیں۔