Get Alerts
لاہور: پنجاب حکومت کی صوبائی کابینہ میں توسیع کردی گئی۔ لیفٹیننٹ کرنل(ر)سردار ایوب کو صوبائی وزیر بنا دیا گیا ہے۔ سردار ایوب کو محکمہ انسدادد دہشتگردی کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ سردار ایوب کی نئے قلمدان کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔