ایف بی آر کو ڈیجیٹل بنانےکا معاملہ، چھ رکنی پروجیکٹ مینجمنٹ ٹیم 

ایف بی آر کو ڈیجیٹل بنانےکا معاملہ، چھ رکنی پروجیکٹ مینجمنٹ ٹیم 

اسلام آباد:ایف بی آر کو ڈیجیٹل بنانےکے معاملے میں   چھ رکنی پروجیکٹ مینجمنٹ ٹیم  تشکیل دے دی گئی ہے۔

  ایف بی آر کے گریڈ 20 کے محمد خالد جمیل پراجیکٹ ڈائریکٹر مقرر کیے گئے ہیں، جبکہ گریڈ 20 کے زین العابدین ساہی اور ارشد نواز چھینہ ٹیم میں شامل ہیں۔

گریڈ 19 کی بشریٰ جعفر، گریڈ 19 کے محمد اقبال خان بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔اسی طرح ٹیم میں نجی ادارے کارنداز کے عثمان کوکب ٹیم کے فوکل پرسن مقرر کیے گئے ہیں۔

مصنف کے بارے میں